قرمزی رنگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سیاہی مائل گہرا سرخ رنگ۔ "قرمزی رنگ کی بنارسی ساڑی مہاراج دیکھتے کے دیکھتے رہ گئے۔" ( ١٩٨٧ء، گردش رنگ چمن، ١٣٣ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'قرمزی' کے ساتھ سنسکرت سے ہی اسم 'رنگ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٠ء میں "نسخہ عمل طب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - سیاہی مائل گہرا سرخ رنگ۔ "قرمزی رنگ کی بنارسی ساڑی مہاراج دیکھتے کے دیکھتے رہ گئے۔" ( ١٩٨٧ء، گردش رنگ چمن، ١٣٣ )
جنس: مذکر